Tag: معروف صحافی حفیظ نعمانی سپرد خاک، صحافتی دنیا کی آنکھیں نم
-

معروف صحافی حفیظ نعمانی سپرد خاک، صحافتی دنیا کی آنکھیں نم
لکھنؤ ؛ دنیائے اردو صحافت کے معروف صحافی حفیظ نعمانی کا اتوار کی دیر رات اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں انتقال ہوگیا تھا جنھیں پیر کے روز سپرد خاک کیا گیا۔حفیظ نعمانی 90 برس کے تھے اور گذشتہ کچھ دنوں سے علیل تھے۔مرحوم کا آبائی وطن سنبھل تھا۔ گردےکے مرض میں مبتلا معروف صحافی لکھنؤ…