Tag: معشوقہ سے ملنے گئے دلت نوجوان کو لوگوں نے زندہ جلایا، صدمہ میں ماں کی موت
-

معشوقہ سے ملنے گئے دلت نوجوان کو لوگوں نے زندہ جلایا، صدمہ میں ماں کی موت
اتر پردیش کے ہردوئی ضلع میں رہنے والے ایک دلت نوجوان کو اعلیٰ ذات سے تعلق رکھنے والی لڑکی سے محبت کرنے کی دلدوز سزا ملی۔ اس شخص کو معشوقہ کے والد نے زندہ آگ کے حوالے کر دیا جس کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ دلت نوجوان کا نام ابھشنک پال تھا اور…