Tag: معیشت درست کرنے کے بجاے ’کامیڈی سرکس‘ چلارہی ہے حکومت: پرینکا گاندھی
-

معیشت درست کرنے کے بجاے ’کامیڈی سرکس‘ چلارہی ہے حکومت: پرینکا گاندھی
نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ملک کی تباہ ہوتی معیشت پر گہری فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کا کام اسے پٹری پر لانا ہے نہ کہ اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان دے کر کوئی ’کامیڈی سرکس‘ چلانا ہے۔ محترمہ وڈرا گاندھی نے حال ہی میں نوبل…