Tag: مغربی بنگال: سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر شرپسندوں کا حملہ، معمولی طور پر زخمی
-

مغربی بنگال: سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر شرپسندوں کا حملہ، معمولی طور پر زخمی
مغربی بنگال کے رائے گنج میں ترنمول کانگریس کارکنان کے ہنگامے کے درمیان اب سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اسلام پور علاقے میں محمد سلیم کی کار پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا اور پتھراؤ بھی ہوا۔ اس حملہ میں کار کا…