Tag: مغربی بنگال میں رہتے ہیں تو بنگلہ بولنا ہو گا،ہم بنگال کوگجرات نہیں بننے دیں گے: ممتا بنرجی
-

مغربی بنگال میں رہتے ہیں تو بنگلہ بولنا ہو گا،ہم بنگال کوگجرات نہیں بننے دیں گے: ممتا بنرجی
ہمیں بنگلہ کو آگے لے کے آناہو گا۔جب میں بہار، یوپی، پنجاب جاتی ہوں تو وہاں کی زبان بولتی ہوں،اگر آپ مغربی بنگال میں رہتے ہیں تو آپ کو بنگلہ بولنا ہی ہوگا،میں ایسے مجرموں کو برداشت نہیں کروں گی جو بنگال میں رہتے ہیں اور بائکو پر ادھر ادھر گھومتے ہیں کولکاتہ، 14 جون(آئی…