Tag: مغربی بنگال میں ہجومی تشدد کے خلاف قانون منظور
-

مغربی بنگال میں ہجومی تشدد کے خلاف قانون منظور
کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی میں ہجومی تشدد کے خلاف قانون منظور کر دیا گیا اور اس عمل کو مجرمانہ قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اسمبلی میں مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ‘ہجومی تشدد کو ایک سماجی برائی قرار دیا۔’ انہوں نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘کورٹ نے…