Tag: مغربی کنارے کے قریب اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنا فلسطینی طبی رضاکار ساجد مظہر
-

مغربی کنارے کے قریب اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنا فلسطینی طبی رضاکار ساجد مظہر
مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے کے قریب اسرائیلی فورسز نے ایک اورفلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج نے بیت اللحم میں ایک مہاجرکیمپ پرچھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان مظاہرے پھوٹ پڑے ۔ اس دوران فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی طبی رضاکارساجد مظہرشہید…