Tag: مفتی اسماعیل قاسمی نے این سی پی چھوڑ کر مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا.
-

مفتی اسماعیل قاسمی نے این سی پی چھوڑ کر مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مالیگاوں کے سابق ایم ایل اے اور معروف عالم دین مفتی اسماعیل قاسمی نے مجلس اتحاد المسلمین میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے. ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج 29 اگست کی رات میں اورنگ آباد سے مجلس کے ایم پی امتیاز جلیل…