Tag: مفتی شمعون قاسمی سمیت متعدد لیڈران کی جی کشن ریڈی کے دربارمیں حاضری، سی اے اے کے مخالفین کو بتایا غیرملکی
-

مفتی شمعون قاسمی سمیت متعدد لیڈران کی جی کشن ریڈی کے دربارمیں حاضری، سی اے اے کے مخالفین کو بتایا غیرملکی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ایک طرف متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ ،این آرسی اوراین پی آرکی پورے ملک میں جم کرمخالفت ہورہی ہے۔تمام مذاہب کے باشعورافرادمل کراس متنازعہ قانون اورسرکاری اقدامات کی مخالفت کررہے ہیں۔ دوسری طرف سرکاری قسم کے افرادحکومت کی خوشامدمیں لگے ہیں۔سجدہ ریزی کی فطر ت رکھنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔سرکارمسڈکال،جوابی…