Tag: ملائیشیا نے کوریا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا،حالات سنگین
-
ملائیشیا نے کوریا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا،حالات سنگین
کولالامپور(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ملائیشیا کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سفارت کار کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر اندر ملائیشیا کو چھوڑ دینے کا کہا گیا ہے۔جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق ملائیشیا کی وزرات خارجہ کی…