Tag: ملت ٹائمز کے دفتر میں شعری نشست کا انعقاد، علاقائی شعراء و شاعرات کی شرکت
-

ملت ٹائمز کے دفتر میں شعری نشست کا انعقاد، علاقائی شعراء و شاعرات کی شرکت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملت ٹائمز کے دفتر میں اتوار کی شام ایک شعری نشست کا انعقاد کیاگیا جس میں دہلی سے تعلق رکھنے والے شعرا ءوشاعرات نے شرکت اور اپنا کلام پیش کیا ۔ مشاعرہ کی صدارت شعیب رضا وارثی نے کی جبکہ عرفان اعظمی نے نظامت کا فریضہ انجام دیا ۔مہمان خصوصی کی…