Tag: ملکی وسائل سے میزائل بنانے میں ترکی کامیاب ۔آئندہ سال کیا جائے گا فوج کے سپرد
-

ملکی وسائل سے میزائل بنانے میں ترکی کامیاب ۔آئندہ سال کیا جائے گا فوج کے سپرد
انقرہ (ٹی آر ٹی ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ملکی وسائل سے تیار کردہ “بوز دوعان” میزائل اگلے سال سے فوج کے سپرد کر دیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے اس بات کا اعلان انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ…