Tag: ملک بھر میں آج سے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ۔ خلاف ورزی پر ہوگی کاروائی
-

ملک بھر میں آج سے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ۔ خلاف ورزی پر ہوگی کاروائی
نئی دہلی (ایم این این ) چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 11اپریل سے ووٹنگ شروع ہوگی اور 23 مئی کو نتیجہ سامنے آئے گا ۔یہ انتخاب کل سات مرحلوں میں ہوگا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ انتخابات کی تاریخوں میں فصلوں کی…