Tag: ملک میں ملازمت کا قحط بدستور جاری ، مودی سرکار نے اسپتالوں کے درجنوں ملازمین کو دکھایا باہر کا راستہ
-

ملک میں ملازمت کا قحط بدستور جاری ، مودی سرکار نے اسپتالوں کے درجنوں ملازمین کو دکھایا باہر کا راستہ
نرسنگ ملازمین کا کہنا ہے کہ ’’اچانک ہمیں نکال دیا گیا۔ اسپتالوں میں تقریباً 5 ہزار ملازمین کی ضرورت ہے پھر ہمیں کیوں باہر کیا گیا؟ حکومت ’استعمال کرو اور پھینک دو‘ والی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔‘‘ ملک میں بے روزگاری 45 سال کی اونچی سطح پر ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی مرکز…