Tag: ملک میں کل 3 لاکھ 86 ہزار کورونا کے نئے مریض پھر بھی آئی پی ایل اور چناؤ ہوتے رہے
-

ملک میں کل 3 لاکھ 86 ہزار کورونا کے نئے مریض پھر بھی آئی پی ایل اور چناؤ ہوتے رہے
اکیلے دہلی میں کل کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد 24235 رہی اور مرنےوالوں کی 395 رہی۔ ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہےاور ہر روز کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔کل یعنی جمعرات کو کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد تین لاکھ 86 ہزار سے زیادہ رہی اور اس وبا سے…