Tag: ملک کے سبھی اہم شعبوں کی حالت خستہ ، مودی حکومت نہیں دے رہی توجہ : کانگریس
-

ملک کے سبھی اہم شعبوں کی حالت خستہ ، مودی حکومت نہیں دے رہی توجہ : کانگریس
کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ ’’ گزشتہ 50 سالوں میں اتنی بے روزگاری کبھی نہیں تھی اور یہ لگاتار بڑھ رہی ہے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جتنی بے کاری ہے اس سے دوگنی بے روزگاری ہے۔‘‘ نئی دہلی: دہلی میں اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے آج معاشی…