Tag: ملک کے عوام کو سی اے اے کی نہیں ، روزگار کی ضرورت ہے : کجریوال
-

ملک کے عوام کو سی اے اے کی نہیں ، روزگار کی ضرورت ہے : کجریوال
نئی دہلی( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ٹاون ہال میں کہا کہ شہریت قانون (CAA) کا مسئلہ ہندو مسلم کا نہیں ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی نے کہا کہ اس بل کو لانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ پورے ملک کو مل کر اسے ری جیکٹ کر دینا…