Tag: ملک کے موجودہ حالات میں گاندھی جی کی اہمیت اور افادیت
-

ملک کے موجودہ حالات میں گاندھی جی کی اہمیت اور افادیت
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہندومسلم اتحاد کے علمبردار اور ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی پیدائش آج سے 151 سال پہلے 2 اکتوبر 1869ء میں گجرات میں ہوئی تھی۔ گاندھی جی نے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ کا مطلب عوامی سطح پر…