Tag: ملک کے نامور وکیل اور سابق مرکزی وزیر رام جیٹھ ملانی کا انتقال
-

ملک کے نامور وکیل اور سابق مرکزی وزیر رام جیٹھ ملانی کا انتقال
نئی دہلی: (ایم این این) ملک کے نامور وکیل اور سابق وزیر رام جیٹھ ملانی آج دہلی میں واقع اپنی راہئش گاہ پر انتقال کرگئے، ان کی عمر 95 برس تھی۔ رام جیٹھ ملانی گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے۔ لیکن آج صبح دہلی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔رام جیٹھ ملانی کی…