Tag: ملی قیادت مشترکہ اجلاس طلب کرکے کوئی حل نکالے!
-

ملی قیادت مشترکہ اجلاس طلب کرکے کوئی حل نکالے!
محمد ضیاء الحق ملک میں جس طرح کا ماحول بنایا جارہے اس سے مسلمانوں میں بہت تیزی کے ساتھ مایوسی پیداء ہورہی ہے اور ہندوستانی مسلمان مسلسل مظلوم بن کر زندگی گزارنے پر مجبور ہے لیکن مسلمان اللہ کی ذات پے ہمیشہ یقین رکھتاہے کہ حالات ایک نہ ایک دن بہتر ہوگا اور مسلمان کو…