Tag: ممبئی کے کووڈ اسپتال میں زبردست آتشزدگی، 10 مریضوں کی موت، کئی زخمی
-

ممبئی کے کووڈ اسپتال میں زبردست آتشزدگی، 10 مریضوں کی موت، کئی زخمی
ممبئی کے بھانڈپ واقع ڈریمز مال کے اندر بنے سنرائز ہاسپیٹل میں جمعہ کو علی الصبح آگ لگنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق تقریباً 60 لوگوں کو بہ حفاظت اسپتال سے باہر نکال لیا گیا ہے۔ شروعاتی خبروں میں بتایا گیا تھا کہ مہلوکین…