Tag: ممتا الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گی
-

ممتا الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گی
ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے اپیل کریں گی کہ وہ الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ جانے کے لئے متحد ہوں۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اتوار کے روز کہا ہےکہ وہ الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں…