Tag: ممتا بنرجی میں اندرا گاندھی کی جھلک نظر آتی ہے. ملک کو موجودہ بحران سے دیدی ہی نکال سکتی ہیں: فرہاد حکیم
-

ممتا بنرجی میں اندرا گاندھی کی جھلک نظر آتی ہے، ملک کو موجودہ بحران سے دیدی ہی نکال سکتی ہیں: فرہاد حکیم
کولکاتا: (ایم این این) کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیر اور ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ممتابنرجی میں آنجہانی وزیراعظم کی جھلک نظرآتی ہے۔ مغربی بنگال کے وزیربرائے شہری ترقیات فرہادحکیم نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک میں افراتفری کا ماحول…