Tag: مندر میں چھاپا جارہاتھا فرضی نوٹ ۔ پجاری سمیت پانچ افراد گرفتار
-

مندر میں چھاپا جارہاتھا فرضی نوٹ ۔ پجاری سمیت پانچ افراد گرفتار
پولس ٹیم نے مندر کے کمرے سے کثیر تعداد میں نقلی نوٹ کے علاوہ غیر قانونی نوٹ چھاپنے کی مشین بھی ب ر آمد کی۔ پولس نے 5 ملزمین کے پاس سے 2000 روپے کے 5013 نقلی نوٹ برآمد کیے۔ پولس نے اس سلسلے میں جن 5 لوگوں کو گرفتار کیا ہے ان میں سے…