Tag: ‘منشیات سے نجات اور اجتناب کی تدابیر’ کے عنوان پر ایک تحریری مقابلہ کا انعقاد
-

‘منشیات سے نجات اور اجتناب کی تدابیر’ کے عنوان پر ایک تحریری مقابلہ کا انعقاد
ارریہ: ارریہ میں بڑھتے منشیات کاروبار اور نوجوانوں میں بڑھتے رجحان کے تعلق سے ارریہ کی فعال تنظیم ‘یوتھ کریٹیو آرگنائزیشن’ کی جانب سے ارریہ کے قلم کاروں کے درمیان ایک تحریری مقابلہ ہوا۔ اس مقابلہ میں چالیس افراد نے شرکت کی، جس میں سے دس افراد انعامات کے لیے منتخب قرار پائے۔ تحریری انعامی…