Tag: منی پور میں ہجومی دہشتگردی ۔مسلمان طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل
-

منی پور میں ہجومی دہشتگردی ۔مسلمان طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل
منی پور : گاڑی چوری کے شک میں 26 سالہ ایم بی اے کے طالب علم فاروق احمد کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا، پولس نے جن 5 ملزمان کو گرفتار کیا ان میں ایک حولدار بھی شامل ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں موب لنچنگ کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ…