Tag: موب لنچنگ کے ہر روز رونما ہوتے واقعات کے خلاف ملک کی اہم شخصیات نے آواز بلند کی ہے، اپنے شعبے کے 49 ناموروں نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر ان واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔