Tag: مودی حکومت آپ کے ہر میسیج پر رکھنا چاہتی ہے نظر، نیا قانون نافذ ہوا تو بند ہو جائے گا ” وہاٹس ایپ “
-

مودی حکومت آپ کے ہر میسیج پر رکھنا چاہتی ہے نظر، نیا قانون نافذ ہوا تو بند ہو جائے گا ” وہاٹس ایپ “
فیس بک کی ملکیت والی وہاٹس ایپ یوں تو ’اِنڈ -ٹو- اِنڈ ڈسکرپشن‘ پیش کرتا ہے، یعنی پیغامات صرف بھیجنے والا اور اسے حاصل کرنے والا ہی پڑھ سکتا ہے، لیکن مودی حکومت اب ان پیغامات پر بھی نظر رکھنا چاہتی ہے۔ ہندوستان میں کاروبار کر رہی سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے حکومت کے ذریعہ…