Tag: مودی حکومت بیرون ممالک سے ملنے والی کورونا امداد کی تفصیلات شیئر کرے: کانگریس
-

مودی حکومت بیرون ممالک سے ملنے والی کورونا امداد کی تفصیلات شیئر کرے: کانگریس
کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ، روس، سعودی عرب جیسے 40 بڑے ممالک کی طرف سے اس عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے ہندوستان کو بڑی تعداد میں مدد مل رہی ہے۔ نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران ہندوستان کو دنیا کے 40 سے…