Tag: مودی حکومت قرض ادا نہیں کرنے والوں کو راحت دینا چاہتی تھی، آر بی آئی کے سابق ڈپٹی گورنر کا انکشاف
-

مودی حکومت قرض ادا نہیں کرنے والوں کو راحت دینا چاہتی تھی، آر بی آئی کے سابق ڈپٹی گورنر کا انکشاف
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق ڈپٹی گورنر وِرل آچاریہ نے اپنی نئی کتاب میں کئی سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ انھوں نے سنٹرل بینک کے تئیں مودی حکومت کے رخ کا پردہ فاش کیا ہے اور کئی حیران کرنے والی باتیں سامنے لائی ہیں۔ اپنی کتاب میں آچاریہ نے آر بی…