Tag: مودی حکومت ملک بھر میں 75 نئے میڈیکل کالج قائم کرے گی، کابینہ کا فیصلہ
-

مودی حکومت ملک بھر میں 75 نئے میڈیکل کالج قائم کرے گی، کابینہ کا فیصلہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں آج مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینی میٹنگ کے بعد کئی وزراء نے پریس کانفرنس کی اور میڈیا کو کابینی فیصلے سے واقف کرایا۔مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے بتایا کہ ‘کابینہ نے 75 نئے…