Tag: مودی حکومت میں ٹیکسٹائل اِنڈسٹری کے لوگ بھی پریشان، بحرانی کیفیت کا سامنا
-

مودی حکومت میں ٹیکسٹائل اِنڈسٹری کے لوگ بھی پریشان، بحرانی کیفیت کا سامنا
آٹو سیکٹر، رئیل اسٹیٹ کے بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بھی بحرانی کیفیت کی بات سامنے آ رہی ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کتائی شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگ مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ ملک کی معاشی حالت پہلے ہی بد سے بدتر ہے، اور اب دھیرے دھیرے مختلف سیکٹرس میں کام کر رہے لوگوں…