Tag: مودی حکومت نے بگاڑ دیا گھر کا بجٹ‘، مہنگائی کے خلاف یوتھ کانگریس کا مظاہرہ
-

مودی حکومت نے بگاڑ دیا گھر کا بجٹ، مہنگائی کے خلاف یوتھ کانگریس کا مظاہرہ
انڈین یوتھ کانگریس نے وزارت پٹرولیم کے باہر بڑھتی مہنگائی، پٹرول و ڈیزل اور گیس سلنڈر کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) لیڈران و کارکنان نے آج وزارت برائے پٹرولیم کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہو کر بڑھتی مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یوتھ…