Tag: مودی حکومت نے کسان تحریک کی پاکیزگی پر اٹھایا سوال
-

مودی حکومت نے کسان تحریک کی پاکیزگی پر اٹھایا سوال
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جدوجہد کر رہے کسانوں اور ضدی مودی حکومت کے درمیان اب تلخیاں بڑھ گئی ہیں۔ آج کی میٹنگ ناکام ہونے کے بعد تکبر میں ڈوبی حکومت نے کسانوں کی تحریک کو ناپاک تک ٹھہرا دیا۔ مرکز کی نریندر مودی حکومت کا تکبر اب کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ جمعہ…