Tag: مودی حکومت کورونا سے نمٹنے کے لیے پالیسی بنائے، کانگریس تعاون کو تیار: سونیا گاندھی
-

مودی حکومت کورونا سے نمٹنے کے لیے پالیسی بنائے، کانگریس تعاون کو تیار: سونیا گاندھی
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر مرکزی حکومت کو کورونا بحران سے نمٹنے کے کچھ طریقے بتائے ہیں۔ ساتھ ہی سبھی سیاسی پارٹیوں کے اتفاق سے پالیسی بنائے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایسے مشکل ماحول…