Tag: مودی حکومت کے ساتھ کام کرنا مشکل ،اس سے بھروسہ اٹھ چکا ہے:پروفیسر سی پی چندر شیکھر
-

مودی حکومت کے ساتھ کام کرنا مشکل ،اس سے بھروسہ اٹھ چکا ہے:پروفیسر سی پی چندر شیکھر
جے این یو حملہ سے ناراض پروفیسر سی پی چندرشیکھر نے مودی حکومت کی اسٹیٹسٹک کمیٹی سے دیا استعفیٰ نئی دہلی (ملت ٹائمز)جے این یو میں اتوار کو طلبا پر ہوئے حملے کے بعد یونیورسٹی کے پروفیسر سی پی چندر شیکھر نے خود کو مودی حکومت کی ایک کمیٹی سے علیحدہ کر لیا ہے۔ ہندوستان…