Tag: مودی راج میں ہندوستانی ریل بھی ہوئی فیل، 2 فیصد کمائی بھی نہیں کر پا رہی ریلوے
-

مودی راج میں ہندوستانی ریل بھی ہوئی فیل، 2 فیصد کمائی بھی نہیں کر پا رہی ریلوے
ملک کی معاشی بدحالی کے دور میں مودی حکومت میں ہندوستانی ریل بھی فیل ہو گئی ہے۔ حالت یہ ہے کہ ریلوے گزشتہ 10 سال کے سب سے برے دور میں پہنچ گئی ہے اور اسے دو پیسہ کمانا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ شرح ترقی میں گراوٹ کا جھٹکا ابھی ملک برداشت بھی نہیں…