Tag: مودی نے فضائیہ کے جیٹ کو ٹیکسی بنا لیا،انتخابی مہم میں744روپیے میںسفرکررہے ہیں
-

مودی نے فضائیہ کے جیٹ کو ٹیکسی بنا لیا،انتخابی مہم میں744روپیے میںسفرکررہے ہیں
کانگریس کاپلٹ وار،سرکاری رعایتوں پرذاتی اورسیاسی دورے کاالزام نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) پی ایم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم راجیوگاندھی پر ایک اور سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ راجیو گاندھی نے وزیراعظم رہتے ہوئے جہاز INS وراٹ کااستعمال ایک جزیرے پر خاندان کے ساتھ چھٹی منانے کے لیے کیاتھا۔ پی…