Tag: مودی پہونچے میانمار ،روہنگیا بحران پر نہیں کی کوئی بات ،دہشت گردی کے نام پر الٹے مسلمانوں کو ہی بنایا نشانہ
-
مودی پہونچے میانمار ،روہنگیا بحران پر نہیں کی کوئی بات ،دہشت گردی کے نام پر الٹے مسلمانوں کو ہی بنایا نشانہ
ینگون(ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی چین میں منعقدہ برکس ممالک کی سربراہ کانفرنس سے فارغ ہوکر منگل کو اپنے تین وزہ دورے پر میانمار پہونچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے پڑوسی ملک میانمار کے اس دورہ کو بہت اہم قراردیا ۔ میانمار کی اسٹسٹ کاونسلر آنگ سان سوکی کے…