Tag: مودی کا پروگرام لائیو ٹیلی کاسٹ نہ کرنے کے سبب دوردرشن کی خاتون افسر معطل
-

مودی کا پروگرام لائیو ٹیلی کاسٹ نہ کرنے کے سبب دوردرشن کی خاتون افسر معطل
چنئی: وزیراعظم نریندر مودی کے پیر کے روز آئی آئی ٹی مدراس میں ہونے والے پروگرام کا لائیو ٹیلی کاسٹ نہ کرنے کے الزام میں پرسار بھارتی نے دوردرشن کی ایک خاتون افسر کو معطل کر دیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے 30 ستمبر کو آئی آئی ٹی مدراس میں سنگاپور ۔ انڈیا ہیک تھان…