Tag: موریتانیہ میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو ’ جرم ‘ قرار دینے کا مطالبہ
-

موریتانیہ میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو ’ جرم ‘ قرار دینے کا مطالبہ
نواکشوط: افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے کئی ارکان نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کرے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق موریتانیہ کی تین بڑی اپوزیشن جماعتوں پروگریسیو الائنس فورسز، پیپلز پروگریسیو الائنس اور اتحاد برائے انصاف وجمہوریت پر مشتمل اتحاد نے…