Tag: موقع کے باوجود پولیس نے حملہ آ ور کو نہیں روکا،فائرنگ سے پہلے جے شری رام ،دلی پولیس زندہ آباد کالگایا نعرہ
-

موقع کے باوجود پولیس نے حملہ آ ور کو نہیں روکا،فائرنگ سے پہلے جے شری رام ،دلی پولیس زندہ آباد کالگایا نعرہ
نئی دہلی: جامعہ یونیورسٹی کے قریب شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے میں ، ایک شخص بندوق لے کر گھس گیا اور پھر فائرنگ کردی۔ اس دوران ، فائرنگ کرتے ہوئے ، اس نے کہا’یہ لو آزادی’ اس فائرنگ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ تقریبا 1 1:40 بجے پیش آیا…