Tag: مولاناارشد مدنی کے حکم پر ممبئی میں ہنگامی میٹنگ،بہارسیلاب متاثرین کے لئے دس لاکھ روپیہ کی امداد بھیجنے کا فیصلہ
-
مولاناارشد مدنی کے حکم پر ممبئی میں ہنگامی میٹنگ طلب،بہارسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے لیا گيا اہم فیصلہ
ممبئی(ملت ٹائمز) مولانا سید ارشد مدنی کے حکم پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ذمہ داران کی ایک ہنگامی میٹنگ آج دفتر جمعیۃعلماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ،ممبئی ۹ میں منعقد ہوئی ۔جس میں بہار سیلاب متاثرین کی ابتدائی امداد و راحت کے لئے فی الفور دس لاکھ روپیہ بھیجنے کی منظوری دی گئی ،اس…