Tag: مولانامحمدمرتضیٰ قاسمیؒ

  • مولانامحمدمرتضیٰ قاسمیؒ ۔جسم کی موت کوئی موت نہیں ہوتی ہے!

    نایاب حسن بعض افرادکومبدأفیاض ایسی روحانی،ذہنی و نفسیاتی قوتوں اور صلاحیتوں سے نوازتاہے کہ ہم جیسے معمولی انسان کے لیے ان کا اندازہ لگانابھی مشکل؛ بلکہ ناممکن ہے،ایسے لوگ ہزاروں میں ایک ہوتے ہیں اورہزاروں افراد کے حصے کاکام اکیلے نپٹانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ایسے لوگ جس کام کے لیے پرعزم ہوجائیں،قدرت بھی ان کے…