Tag: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ
نئی دہلی /حیدرآباد۔(ملت ٹائمز ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد نے ریگولر تعلیمی پروگرام 2018 میں داخلے کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے انٹرنس ٹیسٹ کی بنیاد پر آن لائن فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26/مارچ ہے۔ واضح رہے کہ اردو یونیورسٹی کے 24/شعبوں میں 78/کورسز کی تعلیم جاری ہے اور ان…