Tag: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کے مختلف شعبوں میں داخلہ جاری
-

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کے مختلف شعبوں میں داخلہ جاری
حیدرآباد ،17 مئی (آئی این ایس انڈیا) شعبہ¿ اردو ‘ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی‘ کے مختلف پروگراموں؛ایم اے ،ڈپلومااِن فنکشنل اردو ‘ ڈپلوما اور سر ٹیفیکیٹ کورس اِن تحسین غزل اورسر ٹیفیکیٹ کورس اِن آموزشِ اردو وغیرہ میں آن لائن داخلے جاری ہیں۔ آن لائن خانہ پری کی آخری تاریخ 30 جون 2019ہے۔ شعبہ…