Tag: مولانا اجمل کی فیک ویڈیو ٹوئٹ کرنے والے اکاؤنٹ کو ٹوئٹر نے کیا سسپینڈ ، قانونی کاروائی کی مانگ
-

مولانا اجمل کی فیک ویڈیو ٹوئٹ کرنے والے اکاؤنٹ کو ٹوئٹر نے کیا سسپینڈ ، قانونی کاروائی کی مانگ
گوہاٹی: (ملت ٹائمز) لیگل رائٹ آبزرویشن کے اکاؤنٹ کو ٹوئٹر نے سسپینڈ کردیا ہے ۔ در اصل اس اکاؤنٹ سے آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر مولانا بدرالدین اجمل کے خلاف ایک فیک ویڈیو ٹوئٹ کیاگیا تھا جس میں 15 منٹ کی ویڈیو کو ایڈیٹ اور کانٹ چھانٹ کرکے 26 سیکنڈ کا بنایاگیا…