Tag: مولانا ارشد مدنی کا بیان طالبان دہشت گرد نہیں، اگر آزادی کے لیے لڑنا دہشت گردی تب تو گاندھی نہرو بھی …..
-

مولانا ارشد مدنی کا بیان طالبان دہشت گرد نہیں! اگر آزادی کے لیے لڑنا دہشت گردی تب تو گاندھی نہرو بھی …..
نئی دہلی: افغانستان کے بحران کے درمیان طالبان کو دہشت گرد نہیں سمجھتے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آزادی کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں ہیں۔ اگر اس کے لیے لڑنا دہشت گردی ہے تو مہاتما گاندھی ، ملک کے پہلے وزیراعظم، پنڈت جواہر لال نہرو اور شیخ الہند بھی دہشت گرد تھے۔ انہوں نے…