Tag: مولانا اسرارالحق قاسمی ملت کے ہمدرد اور بے لوث خادم تھے۔ ان کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے ارکان و ذمہ داران کا اظہارِ تعزیت
-

مولانا اسرارالحق قاسمی ملت کے ہمدرد اور بے لوث خادم تھے۔ ان کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے ارکان و ذمہ داران کا اظہارِ تعزیت
نئی دہلی(آئی این این/ ملت ٹائمز ) عظیم ملی رہنما و رکن پارلیمنٹ مولانا محمد اسرارالحق قاسمی کا انتقال دینی ، ملی ، سیاسی اور سماجی حلقوں میں بڑا نقصان ہے ۔ ان کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہواہے اس کا پر ہونامشکل نظر آتا ہے ، ان کے انتقال سے پوری ملت سوگوار…