Tag: مولانا اسرار الحق قاسمی کی ملی، سماجی اور سیاسی خدمات
-

مولانا اسرار الحق قاسمی کی ملی، سماجی اور سیاسی خدمات
نور السلام ندوی بزرگ عالمِ دین ،مشہور صحافی،سیاست داں،مصنف،ادیب اور خطیب حضرت مولانا اسرار الحق قاسمی 76سال کی عمر میں آج علی الصبح راہیِ ملک عدم ہوئے،مولانا کی عمر گوکہ کم نہ تھی؛لیکن اس کے باوجود بہت متحرک ،سرگرم اور چاق وچوبندتھے اوروہ ہر طرح ٹھیک تھے،معمول کے مطابق سارے کام انجام دے رہے تھے…